مردان: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کارروا ئی، 4 بیکریوں کے پروڈکشن یونٹس سیل

مردان:خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے مردان کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر چاربیکریوں کے پروڈکشن یونٹس کو سیل کردیا۔ کارروائی خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کامران … Continue reading مردان: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کارروا ئی، 4 بیکریوں کے پروڈکشن یونٹس سیل